ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڑکیں بحال پنجاب خوشحال پروگرام ،منصوبہ پر 24 فیصد ارتھ ورک کا کام مکمل

سڑکیں بحال پنجاب خوشحال پروگرام ،منصوبہ پر 24 فیصد ارتھ ورک کا کام مکمل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ  دلشاد:پنجاب حکومت عوام کو بہترین سفری سہولیات دینے کی طرف گامزن،وزیراعلیٰ پنجاب کے انفراسٹرکچر پروجیکٹس پر کام تیزی سے جاری ہے۔
سڑکیں بحال پنجاب خوشحال پروگرام ، آئٹیزم سکول کی تعمیر کا کام جاری ہے۔سیف سٹی گرلز ہاسٹل ، ہسپتالوں کی تعمیر ،بی ایچ یوز کی اپ گریڈیشن ،ایگریکلچر مال کی تعمیر،سڑکیں بحال پنجاب خوشحال پروگرام کے تحت 462 سڑکوں کی مرمت کا کام بھی جاری ہے۔
صوبہ بھر میں 6940 کلومیٹر شاہراوں کی بحالی و مرمت کی جائے گی،منصوبہ پر 24 فیصد ارتھ ورک کا کام مکمل کر لیا گیا۔لاہور میں 8،گجرات میں 18، حافظ آباد میں 3 شاہراہوں پر کام جاری ہے۔
منڈی بہاؤالدین میں 20، مری میں 19، راولپنڈی میں 29 سڑکوں پر کام جاری ہے۔