لاہور کے نولکھا چرچ میں کرسمس کا دعائیہ اجتماع

25 Dec, 2024 | 07:06 AM

Waseem Azmet

زین مدنی:  اندرون لاہور کے نولکھا چرچ میں بھی کرسمس کی دعائیہ تقریب روایتی عقیدت و  احترام کے ساتھ ہوئی۔۔سانتا کلاز نے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے۔

ایمپریس روڈ کے  نولکھا چرچ میں کرسمس کے دعائیہ  اجتماع میں پاسٹر ڈاکٹر مجید ایبل نے خطاب کیا اور دعا کروائی ۔
اجتماع مین شریک مسیحی برادری نے کرسمس کے گیت بھی گائے۔
سانتا کلاز بھی کرسمس کیی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لئے تقریب کا حصہ تھے، انہوں نے  بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔
مسیحی برادری نے ملک و سلامتی و ترقی کیلئے دعائیں بھی مانگیں۔

مزیدخبریں