سٹی42: آج کرسمس کے روز سوات کے شہر مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز نے ریختر سکیل پر زلزلے کی شدت4.4 بتائی ہے۔
زلزلہ کی زیرزمین گہرائی 114کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز تاجکستان افغانستان بارڈر کا علاقہ تھا۔