چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گے

25 Dec, 2023 | 01:09 AM

اعجاز جمالی: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  بلوچستان کے ضلع چاغی سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گے ۔

بلوچستان عوامی پارٹی نے صادق سنجرانی کو قومی اسمبلی کے انتخاب کے لئے ٹکٹ جاری کردیا  ہے۔

صادق سنجرانی  این اے 260 چاغی سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔ ان کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جا چکے ہیں۔

مزیدخبریں