(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے نکاح پر انہیں ہنستا مسکراتا دیکھ شاداب خان بھی شادی کے لئے پرجوش نظر آنے لگے۔
تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر حارث کے نکاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شاداب نے لکھا کہ ’ اتنا چکمنا اور اتنی خوشی، لگتا ہے میرا ٹائم بھی اب آنے والا ہے۔حارث کے نکاح پر شاداب بھی شادی کیلئے پرجوش ہوگئے۔
Itna glow itni khushi @HarisRauf14. Lagta hai mera time be ab aanay wala hai. pic.twitter.com/c9v41J8pnz
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) December 24, 2022
واضح رہے کہ گزشتہ روز فاسٹ بولر حارث رؤف روز اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ حارث رؤف کا نکاح اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوا تھا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔