شہریوں سے بھتہ لینے والا ملزم گرفتار

25 Dec, 2019 | 11:04 PM

Arslan Sheikh

( وقاص احمد ) نواب ٹاؤن پولیس نے شہریوں سے بھتہ لینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم عاسر عباس پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔  

نواب ٹاؤن پولیس کے مطابق شہریوں اور دکان داروں سے بھتہ مانگنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عاسر عباس لوگوں کو ڈرا دھمکا کر بھتہ وصول کرتا تھا، ملزم عاسر عباس پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔

مزیدخبریں