ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 309 ٹریفک حادثات، 327 افراد زخمی

لاہور میں 309 ٹریفک حادثات، 327 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 309 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 309 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 327 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 105 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 222 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ۔ 

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔