ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر حکومت وممبر اسمبلی آزادکشمیر علی شان سونی راولپنڈی سے گرفتار

 سابق وزیر حکومت وممبر اسمبلی آزادکشمیر علی شان سونی راولپنڈی سے گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیر حکومت وممبر اسمبلی آزادکشمیر علی شان سونی کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔

ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری علی شان سونی کو 2017 میں تھانہ سول لائن راولپنڈی میں درج ایف آئی آر کے تحت گرفتار کیا گیا۔ علی شان سونی کے خلاف یہ مقدمہ 16/5/2017 کو سول لائن تھانہ راولپنڈی میں درج کیا گیا تھا۔ 

 فراڈ کیس میں ممبر اسمبلی و سابق وزیر کی چھ سال بعد گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔