وقا ص احمد: موبائل گیم سیکیورٹی گارڈ کی جان لے گئی,گارڈن ٹاؤن میں نجی کمپنی کا سکیورٹی گارڈ اپنی بندوق کی گولی چلنے سے جاں بحق ہو گیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق 24 سالہ شمریز ٹیپو بلاک گارڈن ٹاؤن میں ڈیوٹی کر رہا تھا،پو لیس کا کہنا ہے کہ سیکورٹی گارڈ موبائل پر گیم کھیل رہا تھا کہ اسے نیند آگئی،اسی دوران بندوق کی گولی چل گئی جو سکیورٹی گارڈ کے سینے پر لگی جس کی و جہ سے سکیور ٹی گا رڈ کی مو ت ہو گئی ۔
موبائل گیم نے سیکیورٹی گارڈ کی جان لے لی
25 Aug, 2023 | 09:48 AM