وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف مقدمہ درج

25 Aug, 2022 | 09:30 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ایک اور مشکل میں پھنس گئے، رانا ثنا اللہ کےخلاف گجرات میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ایف آئی آر کے متن میں کہاگیا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے عدلیہ کے گھیراﺅ اور ججوں کو آئینی کام سے روکنے کا کہا، وفاقی وزیر داخلہ نے ملازمین کے بچوں کو دھمکیاں دیں ، رانا ثنا اللہ نے چیف سیکرٹری اور ان کے بچوں کو دھمکی دی،وفاقی وزیر کے خلاف گجرات مکے تھانہ انڈسٹریل سٹیٹ فیز 2 میں مقدمہ درج کیاگیا۔

مزیدخبریں