تبادلوں کے منتظر سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر

25 Aug, 2019 | 10:17 PM

Arslan Sheikh

( سٹی 42 ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر نے تمام تقریر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے تمام محکموں پر تقریر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہر قسم کی تقری و تبادلہ پر پابندی عائد ہے تاہم ناگریز وجوہات یا انتظامی تبدیلی یا کسی ایسی پوسٹ پر تبادلہ کے لئے وزیراعلیٰ سے اجازت لینا ہو گی۔

مزیدخبریں