ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: نواب ٹاؤن میں بھانجوں کے ہاتھوں ماموں قتل

لاہور: نواب ٹاؤن میں بھانجوں کے ہاتھوں ماموں قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: نواب ٹاون میں بھانجوں کے ہاتھوں ماموں کے قتل کا واقعہ، پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
ایف آئی آر میں مقتول کی بہن ثریا، 2بھانجے گلشام اور ذیشان نامزد ہیں، پولیس کا کہنا تھا کہ قتل کا واقعہ مقتول کی بھانجوں کو خالی پلاٹ میں بیٹھنے سے منع کرنے پیش آیا۔
تلخ کلامی کے بعد مقتول کے بھانجے گلشام نے فائرنگ کی، گولی لگنے سے 51 سالہ لیاقت زخمی ہوگیا،لیاقت جناح ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔

پولیس نے لاش کو مردہ خانہ منتقل کر کے تفتیش شروع کردی، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ، پولیس نے گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی۔