فلم نو لو نو ٹینشن کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا۔

25 Apr, 2024 | 11:54 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: فلم نو لو نو ٹینشن کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا۔

فلم تین مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ میں سیف خان ۔آغا ماجد ۔قیصرپیا۔شاہد خان ۔ثوبیہ مہر اور مہک نور سمیت دیگر شامل ہیں ۔

فلم عید پر ریلیز ہونا تھی لیکن فلم کے تکنیکی کام ہونا باقی تھے ۔فلم کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک اور پرڈیوسر جونی ملک ہیں۔

مزیدخبریں