غالب مارکیٹ:ایک کروڑ سے  زائد کی ڈکیتی

25 Apr, 2024 | 12:27 PM

(عرفان ملک)غالب مارکیٹ میں  ایک کروڑ سے زائد کی ڈکیتی،ڈاکوؤں نے کمپنی ملازمین کو لوٹ لیا۔

 پو لیس کے مطابق کمپنی کے ملازمین احمد نوازاور عرفان بنک پیسےنکلوا کر آ رہے تھے ۔ دو ڈاکوؤں نے گاڑی سواروں سے 1کروڑ سے زائد نقدی لوٹ لی ،ڈاکوؤں نے گاڑی کو روک کر 1کروڑ بارہ لاکھ بھرا بیگ لوٹا اور فرار ہو گئے ۔
 

مزیدخبریں