علیزے شاہ دلہن بن گئیں

25 Apr, 2022 | 08:30 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) علیزے شاہ کا شمار نامورپاکستانی اداکاراؤں میں ہوتا ہے،سوشل میڈیا پر ان کی کچھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس میں وہ دلہن بنی ہوئی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق  علیزے شاہ کی کشمیری دلہن بنے تصویروں کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں اور ان کی  تصاویر کو مداح خوب پسند  کر رہے ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے تصاویر پوسٹ کی ہیں تاہم اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ اداکار سمیع خان کو بھی ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ،البتہ یہ تصاویر اداکارہ کے کسی پراجیکٹ کی ہیں تاہم یہ  پتہ نہیں چل سکا کہ یہ ان کے کس پراجیکٹ کی ہیں۔

مزیدخبریں