(حسن خالد)رائےونڈ میں عاشق نے فائرنگ کرکے اپنی محبوبہ کو قتل کردیا۔
شفیق نامی شخص نے طیش میں آکر معشوق کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور اپنے آپ کو سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرے لیا. رائیونڈتھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔پولیس نے لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
واضح رہے کہ معاشرے میں عدم برداشت کا رویہ تیزی سے پنپ رہا ہے،انسانی جان بہت قیمتی ہوتی ہے لیکن ناجانے کیوں معاشرے میں موجود چند عناصر اس بات کو کیوں نہیں سمجھتے اور ذرا ذرا سی رنجش پر کسی کی جان لینے یا دلبرداشتہ ہو کر خودکشی جیسے اقدام سے بھی گریز نہیں کرتے۔