شہباز شریف معطل

25 Apr, 2022 | 02:24 PM

Abdullah Nadeem

عابد چودھری: پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں تعینات شہباز شریف کو معطل کیا گیا ۔

کانسٹیبل شہباز شریف کو مسلسل غیر حاضری پر ڈیوٹی سے ہٹایا گیا ۔کانسٹیبل شہباز شریف چوہنگ ٹریننگ کالج میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھا ۔شہباز شریف کو ہٹانے کی رپٹ کمانڈنٹ چوہنگ کو بھجوا دی گئی

مزیدخبریں