قیصر کھوکھر: پنجاب کے سرکاری ملازمین کو وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق تنخواہ دینے کا معاملہ لٹک گیا۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اس بار 10 فیصد اضافہ کے مطابق تنخواہ نہیں ملے گی۔پنجاب حکومت نے وزیر اعظم کے رکاب کے مطابق ابھی تک ملازمین کی تنخواہوں کی 10 فیصد اضافہ نہیں کیا ہے۔
محکمہ خزانہ کا کہنا ہو کہ کابینہ ہوگی تو تنخواہوں میں اضافہ ہوگا۔ تنخواہوں میں اضافہ کا اختیار کابینہ کے پاس ہے۔پنجاب میں اس وقت کوئی کابینہ نہیں ہے۔
عید کی خوشیوں پر پانی پھر گیا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بری خبر
25 Apr, 2022 | 12:25 PM