(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کے انٹرنیشنل کرکٹر نے اسلام قبول کر لیا،جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بیجورن فورٹن نے اپنی شریک حیات کے ہمراہ اسلام قبول کیا۔
تفصیلات کے مطابق بیجورن فورٹن نے گزشتہ رات اپنی اہلیہ کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا اور اس موقع پر انہوں نے اپنا نیا نام تجویز کرتے ہوئے عماد رکھا ہے۔
ایک اورجنوبی افریقہ کے کرکٹر نے اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا
25 Apr, 2021 | 01:02 PM