کورونا کی تیسری لہر سے صورتحال بگڑنے لگی، بھارت کے بعد پاکستان میں بھی آکسیجن کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،اس حوالے سے وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آکسیجن کے استعمال کی 90 فیصد صلاحیت پر پہنچ گئے ہیں ،ایک ہفتے میں کورونا کیسز کم نہ ہوئے تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔
بھارت کے بعد پاکستان میں بھی آکسیجن کی قلت، اب کیا ہوگا؟
25 Apr, 2021 | 12:20 PM
Read more!