ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن ٹریننگ سے اساتذہ غائب

الیکشن ٹریننگ سے اساتذہ غائب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: الیکشن ٹریننگ سے اساتذہ کی غیر حاضری کا معاملہ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ماڈل ٹاؤن اور ٹاون شپ کے مزید 4 سکولوں میں ٹریننگ سنٹرز بنادیئے۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور میں الیکشن ٹریننگ سے اساتذہ کی غیر حاضری کا معاملہ کا نوٹس لیتے ہو ئےڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ماڈل ٹاؤن اور ٹاون شپ کے مزید 4 سکولوں میں ٹریننگ سنٹرز بنادیئے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قدر میں اضافہ ، عام آدمی بری طرح متاثر 

 جن سکولوں میں ٹریننگ سنٹرز قائم کیے گئے ہیں ان میں گورنمنٹ ہائی سکول ٹاون شپ مارکیٹ، گورنمنٹ اے پی ایس گرلز اینڈ بوائز ماڈل ٹاؤن سمیت جونئر سکول ماڈل ٹاؤن شامل ہیں۔ ٹریننگ کرنے والے عملہ کو یومیہ 1000 روپے دیا جائے گا۔ان چاروں سنٹرز میں اسسٹنٹ پریذیڈنگ آفیسر اور نگران عملہ کی کرائی جائے گی۔