ملک اشرف: آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر کیس غیر معینہ مدت تک ملتوی ہوگیا
پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی گرفتاری اور نئے مقدمات کے معاملے پر لاہور ہائیکور ٹ میں آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے درخواست گزاروکیل کے پیش نہ ہونے پر کیس بغیر کاروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔جسٹس چوہدری محمد اقبال نےشیخ امتیاز کی اہلیہ صائمہ امتیاز کی درخواست ہر سماعت کی