عثمان خادم : پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو نئی درخواست جمع کرادی،جلسے کی تاریخ او ر وقت بھی بتا دیا
درخواست میں کہا گیا ہے کہ پانچ اکتوبر کومینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت دی جائے،پانچ اکتوبر کو شام 5بجےسےرات10 بجے تک جلسہ کرنا چاہتے ہیں،جلسے کے شرکاء تمام قانونی ضابطوں پر مکمل عمل کریں گے،سینئرنائب صدرسینٹرل پنجاب اکمل خان باری نے درخواست جمع کروائی