بجلی کے ٹرانسفارمر کا دھماکہ 

24 Sep, 2024 | 07:02 PM

اسرار خان : رنگ محل، ڈی پلازہ کے قریب بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹ گیا۔
 بھرے بازار میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیموں نے ٹرانسفارمر پھٹنے سے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا،حادثے کے باعث 6 موٹر سائیکلوں، ایک دکان کو جزوی نقصان پہنچا، تاجر برادری کا کہنا ہے کہ ناقص تاروں، ٹرانسفارمر سے متعلق لیسکو حکام کو آگاہ کیا تھا، لیسکو حکام کی غفلت کے باعث یہ واقعہ پیش آیا، 
 

مزیدخبریں