ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

"موٹر وے ایمبولینس سروس" کا آغاز کرنے کا فیصلہ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چوہدری : صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا موٹروے انٹرچینج کا دورہ کیا ۔ موٹروے ایمبولینس سروس کا آغاز کرنے کا فیصلہ  کیا گیا 

 سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر بھی وزیر صحت کے ہمراہ موجود تھے ۔  خواجہ سلمان  رفیق نے کہا بہت جلد "موٹر وے ایمبولینس سروس" کا آغاز کر دیا جائے گا،
موٹر وے ایمبولینس سروس 76 انٹر چینج ،1588 کلومیٹرموٹروے وملحقہ علاقوں کوکورکرےگی۔موٹروے ایمبولینس سروس حادثات کی صورت میں بروقت ریسکیو سروسز کی فراہمی کیلئے شروع کی گئی