ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 واسا پانچ ارب چالیس کروڑ کی لاگت سے 9 واٹر سٹوریج ٹینک کا منصوبہ منظوری کے لئے پیش کرے گا 

 واسا پانچ ارب چالیس کروڑ کی لاگت سے 9 واٹر سٹوریج ٹینک کا منصوبہ منظوری کے لئے پیش کرے گا 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)واساپانچ ارب چالیس کروڑ کی لاگت سے نو واٹر سٹوریج ٹینک کا منصوبہ ڈویژنل سکروٹنی کمیٹی میں منظوری کے لئے پیش کرے گا ۔

واساپانچ ارب چالیس کروڑ کی لاگت سے نو واٹر سٹوریج ٹینک کا منصوبہ ڈویژنل سکروٹنی کمیٹی میں منظوری کے لئے پیش کرے گا ۔
 شہر میں بارشی پانی کو محفوظ اور قابل استعمال بنانے کے منصوبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ ایم ڈی واسا غفران احمد سیکرٹری ہاوسنگ کی سربراہی میں کمیٹی کو بریفنگ دیں گے ۔

شہر میں مزید نو مقامات پر واٹر ٹینک بنانے کا منصوبہ پنجاب حکومت کی جانب سے منظور کیا گیا تھا ۔ واسا نے قواعد و ضوابط کے بعد ڈی ایس سی سے منظوری لینی ہے ۔ تاجپورہ ، عزیز بھٹی ، سبزازار سمیت دیگر علاقوں میں واٹر ٹینک بنائے جائیں گے ۔ واسا منظوری ملنے کے بعد باقاعدہ ٹینڈرنگ کے عمل کا آغاز کرے گا ۔