ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکول سربراہان و اساتذہ پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

سکول سربراہان و اساتذہ پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)سکول سربراہان و اساتذہ پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔
 اس  حوالے سےسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا کہ سکول سربراہان و اساتذہ  قطعی  طور پرسوشل میڈیا استعمال نہ کریں۔وفاقی حکومت کے احکامات پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق حکومت پنجاب کے رولز 1966 کے خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔