گلوکار ملکو پر برطانیہ میں پرفارم کرنے پر دس سال کی پابندی عائد

24 Sep, 2024 | 11:42 AM

(زین مدنی) گلوکار ملکو پر برطانیہ میں پرفارم کرنے پر دس سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔

گلوکار ملکو امیگریشن قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے گئےہیں، گلوکار ملکو نے بغیر این او سی کے برطانیہ کے تین شہروں میں پرفارم کیا۔

گلوکار نے'' نک دا کوکا'' گا کر بھی معاہدہ کی خلاف ورزی کی جس پربرطانوی حکومت نے گلوکار ملکو پر  دس سال کی پابندی عائد کی۔

 
 
 
 

مزیدخبریں