ثمرہ فاطمہ: پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چئیرمین رانا مشہود نے سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔
رانا مشہود نے سندس فاؤنڈیشن کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا دورہ کیا، انہوں نےتھلیسیمیاسےمتاثرہ بچوں سےملاقات بھی کی اور انہین تحائف دیئے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ سندس فاؤنڈیشن کامقصدصرف تھلیسیمیاسےمتاثرہ بچوں کی خدمت کرناہے، ہمیں سب کو اس ادارہ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کرنا چاہئے۔