شمالی وزیرستان; سپاہی شکیل شفقت شہید کی نماز جنازہ ادا, فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

24 Sep, 2023 | 06:43 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک:شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئےشہید ہونے والے سپاہی شکیل شفقت شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ 

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے گزشتہ روز شہید ہونے والے سپاہی شکیل شفقت شہید کی نماز جنازہ آج شہید کے آبائی گاؤں کبیر والا ضلع خانیوال میں ادا کردی گئی۔  شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

نماز جنازہ میں عسکری و سول حکام، شہید کے عزیز واقارب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ 

مزیدخبریں