شہریوں کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوچ کرنے پر چار پولیس اہلکار معطل

24 Sep, 2023 | 06:34 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: کوئٹہ میں کرانی روڈ پر شہری پر تشدد کرنے پرمزید چار  پولیس اہلکار معطل کردیے گئے۔ 

 آئی جی پولیس نے شہری پر تشدد کرنے والے اے ایس آئی فاروق جمیل اور سپاہی کو معطل کردیا۔ دونوںاہلکار کرانی روڈ پر کیسکو اہلکاروں کے ساتھ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کررہے تھے۔

پولیس اہلکار شہری سے گالم گلوچ اور بدتمیزی کررہے تھے. نگران وزیراعلیٰ میرعلی مردان ڈومکی نے واقعہ کا نوٹس لیا، جس کے بعد شہریوں کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوچ کرنے پر چار پولیس اہلکار معطل کردئیے گئے۔ 

مزیدخبریں