دریائے راوی سے خاتون کی لاش برآمد ،جسم پر تشدد کےنشانات

24 Sep, 2023 | 10:46 AM

وقاص احمد :دریائے راوی سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ،36سالہ خاتون کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاش سول ڈیفنس کےغوطہ خوروں نےنکال کرپولیس کےحوالےکر دی۔

تحقیقات جاری ہیں کہ خاتون نے دریا میں چھلانگ لگائی یا اسے گرایا گیا ؟پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش ایک سے 2 روز پرانی لگتی ہے،پولیس نے لاش میو ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

مزیدخبریں