زین مدنی: تھیٹرز پر کریک ڈاؤن کے بعد پھر سے تھیٹر ڈراموں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
سنسر ٹیموں نے لاہور کے نجی تھیٹرز کی سنسر ریہرسل دیکھیں۔ فنکاروں کو قانون کے مطابق عملدرآمد کرنے کا کہا۔۔۔سنسر ٹیم نے فنکاروں اور سٹیج ڈراموں کے ہدایتکاروں کو وارننگ دی کہ کوئی بھی فنکار اب غیر اخلاقی پرفارمنس کرے گا تو سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سنسر ٹیموں میں ڈی سی محکمہ پکار اور محکمہ داخلہ کے ممبران شامل ہیں۔
اداکاراؤں کو ڈانس پرفارمنسز سیچوایشن کے مطابق کرنے کے احکامات دئیے گئے۔