مریم نواز نے ٹوئٹر پر نواز شریف اور شہباز شریف کی تصاویر شئیر کردیں

24 Sep, 2022 | 12:43 PM

(عمر اسلم) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی تصاویر شئیر کردیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاوٴنٹ سے قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی  اقوام متحدہ کے اجلاس میں خطاب کی تصویریں شیئر کی ہیں، نائب صدرمسلم لیگ ن نے تصویروں کے ساتھ قومی پرچم بھی شیئر کیا ۔ 

اس کے علاوہ مریم نواز نے میاں نواز شریف اورسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی تصویر بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ 

مزیدخبریں