ویب ڈیسک: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار 791 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 67 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.4 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 75 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 24 September 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 24, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 16,791
Positive Cases: 67
Positivity %: 0.40%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 75