چیف پولیس افسر نے ٹھیلے والے سے معافی کیوں مانگی؟

24 Sep, 2021 | 04:11 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:  راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں کو ٹھیلے سے بنا پیسے دیے کھانا کھانا بھاری پڑگیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ٹھیلے سےکھانا کھاکر بل ادا نہ کرنے والے چاروں اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے اور کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) راولپنڈی ٹھیلے والے کے پاس پہنچ گئے، معذرت کی اور کھانے کا بل بھی ادا کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی پولیس کے چار اہلکاروں نے ٹھیلے والے سے کھانا کھا کر بل نہیں دیا تھا۔

مزیدخبریں