سابق شوہر کی فائرنگ سے خاتون زخمی

24 Oct, 2024 | 09:50 PM

 وقاص احمد :ہنجروال میں سابق شوہر نے  فائرنگ کرکے  30سالہ خاتون کو زخمی کردیا 
نورین گھر سے کام پر جارہی تھی کہ سابق شوہر نے فائرنگ کر دی، پولیس کے مطابق زخمی نورین کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔فائرنگ کے بعدملزم ذیشان فرار ہوگیا ہے جس کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا،

مزیدخبریں