ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سموگ سے آگاہی سیمینار، وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی شرکت

 فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سموگ سے آگاہی سیمینار، وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری :فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سموگ سے آگاہی کیلئے سیمینار ہوا ۔ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ، پارلیمانی سیکرٹریز راشدہ لودھی، کنول پرویز نے شرکت کی ۔ 
سموگ سے آگاہی کیلئے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینارکاانعقادکیاگیا۔ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ، راشدہ لودھی ،کنول پرویز ،وی سی ڈاکٹر خالد مسعود گوندل شریک ہوئے۔خواجہ سلمان رفیق نے سیمینار کے انعقاد کو سراہا ۔ ماہرین صحت نے ماحولیاتی آلودگی کے انسانی صحت پر مضر اثرات اور ان سے بچاؤکیلئے اقدامات پر روشنی ڈالی ۔سلمان رفیق، رشدہ لودھی، کنول پرویز اور خالد مسعود گوندل نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز بھی کیا۔سیمینارمیں ڈاکٹر شاہد لطیف، فیکلٹی ممبران اور طالبات کی کثیر تعداد بھی موجودتھی۔