وقاص احمد :لکشمی چوک میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی بچے کو زبردستی ساتھ لیجانے کی کوشش کی
سٹی ٹریفک پولیس کے ایڈمن آفیسر میکلوڈ روڈ نے زبردستی کرنے کی وجہ معلوم کی،ایڈمن آفیسر کی آواز سنتے ہی نامعلوم موٹرسائیکل سوار موقع سے رفو چکر ہوگئے۔عمیر نامی بچہ گلستان چوک میں پرنٹنگ پریس کے کام سے چھٹی کرکے گھر جارہا تھا۔سیکٹر انچارج محمد حسین اور ایڈمن افسر نے بچے کے والد کو ٹریس کر کے حوالے کردیا
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی بچہ اغوا کرنے کی کوشش
24 Oct, 2024 | 06:23 PM