وقاص احمد : ہربنس پورہ میں دیرینہ دشمنی پرشہری محمد اسحاق کے دفتر پر فائرنگ ہوئی ۔
پولیس کے مطابق ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تصدیق کی جا رہی ہے،ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کہا ہے کہ متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ مقدمہ نامزد ملزم بلال شاہ، زین وغیرہ کیخلاف درج کیاگیا،ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،
دیرینہ دشمنی پرشہری کے دفتر پر فائرنگ، مقدمہ درج
24 Oct, 2024 | 06:08 PM