ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیرینہ دشمنی پرشہری کے دفتر پر فائرنگ، مقدمہ درج

دیرینہ دشمنی پرشہری کے دفتر پر فائرنگ، مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : ہربنس پورہ میں دیرینہ دشمنی پرشہری محمد اسحاق کے دفتر پر فائرنگ ہوئی ۔ 
پولیس کے مطابق ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تصدیق کی جا رہی ہے،ایس پی کینٹ اویس شفیق  نے کہا ہے کہ متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج  کرلیا گیا ہے ۔ مقدمہ نامزد ملزم بلال شاہ، زین وغیرہ کیخلاف درج کیاگیا،ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،