ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کی ڈیجیٹل میپنگ،12 اہم مقامات پر فیلڈ کیمپ قائم کردیے ، ڈی جی ایل ڈی اے

غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کی ڈیجیٹل میپنگ،12 اہم مقامات پر فیلڈ کیمپ قائم کردیے ، ڈی جی ایل ڈی اے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب: ایل ڈی اے کی شہر میں غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے طاہر فاروق   نے فیصل ٹاؤن مین بلیوارڈ پر قائم ٹاؤن پلاننگ اینڈ انفورسمنٹ فیلڈ کیمپ کا دورہ  کیا ۔
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے فیلڈ کیمپ کا دورہ کیا، سرگرمیوں کا جائزہ لیا،گزشتہ 7 روز میں فیصل ٹاؤن میں 145 املاک کو سربمہر کیا گیا،ڈی جی ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کی ڈیجیٹل میپنگ کی جا رہی ہے، ڈی جی نے فیلڈ کیمپ پر تعینات عملے سے غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں بارے دریافت کیا ۔چیف ٹاؤن پلانر ون اسدلزمان نے فیلڈ سرگرمیوں بارے بریفنگ دی،

 ڈی  جی ایل ڈی اے نے کہا پہلے مرحلے میں 12 اہم مقامات پر فیلڈ کیمپ قائم لگائے جا رہے ہیں،فیلڈ کیمپس میں شہریوں کو کمرشلائزیشن بارے معلومات فراہم کر رہے ہیں،
لبرٹی چوک، ابوالصفہانی روڈ فیصل ٹاؤن، شادمان، گلشن راوی، سبزہ زار،وحدت روڈ، واپڈا ٹاؤن، جوبلی ٹاؤن ، ٹاؤن شپ، کینال روڈ، جوبلی ٹاؤن پر فیلڈ کیمپ قائم کردیے گئے