راؤ دلشاد: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے ڈیفنس روڈ پر قالیینوں کے شوروم جا کر قالین دیکھے لیکن کچھ خریدے بغیر ہی واپس چلے گئے۔
نوازشریف قالینوں کی خریداری کیلئے کاہنہ ڈیفنس روڈ پر قالینوں کی ایک بڑی دوکان پر گئے تھے۔
نوازشریف نے کچھ دیر تک وہاں موجود قالین دیکھے لیکن شاید کوئی بھی قالین ان کے ذوق کے مطابق نہ نکلا۔ نوازشریف کچھ خریدے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئے،۔
نواز شریف قالین خریدنے کس دوکان پر گئے، سٹی42 نے تفصیل حاصل کر لی
24 Oct, 2024 | 05:19 PM