ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب میں لیکچررز کے تقرر کا نوٹیفیکیشن

 پنجاب میں لیکچررز کے تقرر کا نوٹیفیکیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:  حکومت پنجاب نے  لاہور کے کالجز میں متعدد لیکچررز  کو تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔
سیدمظہرحسین شاہ پروفیسر آف فزکس گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ،صاحبزادہ شاکر رحمان پروفیسر آف کیمسٹری گورنمنٹ کالج سمن آباد فیصل آباد ،فوزیہ انجم چٹھہ پروفیسر آف کیمسٹری گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ ،ڈاکٹر ثمرہ عمران پروفیسر آف ہوم اکنامکس ویمن کالج گلبرگ،شمائلہ خلیق پروفیسر آف انگلش گورنمنٹ ویمن کالج وہاڑی،خالد محمود پروفیسر آف زوالوجی گورنمنٹ اصغرمال کالج راولپنڈی ، تنویر احمد عباس کھچی پروفیسر آف زوالوجی جی ٹی روڈ کالج جہلم تعینات کر دیا گیا ہے۔