عابد چوہدری :ایس ایچ او غازی آباد کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں کی سپلائی کو ناکام بنا دیا
خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ پتنگ فروش وقار حمزہ پتنگوں اور ڈور سمیت گرفتار کرلیا ۔ ملزم وقار حمزہ سے لاکھوں مالیت کی 106 پتنگیں، 5 ڈور گچھیاں ،قاتل کیمیکل ڈور کی 6 چرخیاں برآمد ہوئیں ۔ملزم نے علاقہ غیر سے آن لائن آرڈر پتنگیں اور ڈور منگوا کر لاہور میں سپلائی کرنے کا اعتراف کیا ،ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو پتنگ بازی جیسے خونی کھیل سے دور رکھیں،