ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :میر پور میں کھیلے جانیوالےپہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 

  پروٹیز  کو میزبان کیخلاف دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی اہم برتری حاصل ہوگئی ہے۔

 بنگلہ دیش جو پہلی اننگ میں صرف 106 رنز پر آؤٹ ہو گیا تھا  دوسری باری میں وہ 307 رنز تک پہنچ گیا ۔

  جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں اہم برتری حاصل کی تھی تو اسے صرف 107 رنز کا ہدف ملا جو اس نے تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر موجود ہے جبکہ بنگلہ دیش کا ساتواں اور پاکستان کا آٹھواں نمبر ہے ۔