سونا مہنگا ہونے کے بعد 400 روپے سستا

24 Oct, 2023 | 03:33 PM

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  400 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

 ملک بھر  میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک بھر  میں فی تولہ سونے کی قیمت  2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ   10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 79 ہزار 355 روپے ہوگئی ہےجبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالرز کے اضافے سے 1 ہزار 975 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

مزیدخبریں