ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’’نواز شریف کو لاحق آئی ٹی پی کا علاج بذریعہ انجکشن شروع کردیا ہے‘‘

’’نواز شریف کو لاحق آئی ٹی پی کا علاج بذریعہ انجکشن شروع کردیا ہے‘‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: خصوصی میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے میڈیا ٹاک میں کہا ہے کہ نواز شریف کو لاحق آئی ٹی پی کا علاج بذریعہ انجکشن شروع کردیا ہے۔

 خصوصی میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز کا میڈیا ٹاک میں کہنا تھا کہ بیماری کا مکمل علاج پاکستان میں موجودہے،  پی کے ایل آئی ٹیسٹ منسوخ کردیئےالبتہ پیٹ سکین زیر غورہے، بتایا سابق وزیر اعظم کو احتیاطً شیو اور برش کرنے سے روک دیا ہے۔

 پرنسپل سمز چار سے 5 روز میں سابق وزیر اعظم کی صحت صورتحال میں بہتری کے لئے پر امید ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer