راؤ دلشاد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشاورتی نشست لاہور ماڈل ٹاؤن میں ہوئی ۔ وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان مشاورتی نشست میں شریک ہوئے ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےپیپلز پارٹی کے تحفطات دور کرنے کی ہدایت کی۔مشاورتی نشست میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی ٹی آئی کی فائنل کال کے احتجاجی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات طے کرنے کیلئےکمیٹی تشکیل دے رکھی ہے