ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  اسلام آباد میں شر پسندوں نے قانون نافذ کرنے والےچار اہلکاروں کو گاڑی تلے کچل کر شہید کر ڈالا

  اسلام آباد میں شر پسندوں نے قانون نافذ کرنے والےچار اہلکاروں کو گاڑی تلے کچل کر شہید کر ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  پی ٹی آئی کے بانی کی "کرو یا مرو احتجاج"  کی فائنل کال پر عمل کرتے ہوئے شر پسندوں نے کشمیر ہائی وے پر ڈیوٹی کے لئے کھڑے رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں کو تیز رفتار گاڑی چڑھا دئی، تین رینجر اہلکار ، ایک عام شہری شہید ہو گئے۔ رینجرز کے پانچ اہلکار دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں کے بہیمانہ قتل کا یہ واقعہ آج 26 نومبر کو علی الصبح ہوا ہے۔